غیرملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کا کیس، 4 ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور!! رضا ڈار اور دیگر 3 ملزمان کو تھانہ ڈیفنس C سے کینٹ کچہری لایا تو قیدی وین میں گیا مگر آگے پیچھے 2 پولیس سکواڈز کیساتھ 3 عدد سرکاری فورچیونر بھی تھے، عدالت پیشی پر بھی بےتحاشا سادہ کپڑوں اور باوردی پولیس اہلکار موجود تھے جو بتاتا ہے ملزمان ہرگز عام بندے

0

*غیرملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کا کیس، 4 ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور!! رضا ڈار اور دیگر 3 ملزمان کو تھانہ ڈیفنس C سے کینٹ کچہری لایا تو قیدی وین میں گیا مگر آگے پیچھے 2 پولیس سکواڈز کیساتھ 3 عدد سرکاری فورچیونر بھی تھے، عدالت پیشی پر بھی بےتحاشا سادہ کپڑوں اور باوردی پولیس اہلکار موجود تھے جو بتاتا ہے ملزمان ہرگز عام بندے نہیں*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.