ے یومِ عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی حق، صداقت، صبر اور استقامت کی لازوال علامت ہے۔ 

0

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی حق، صداقت، صبر اور استقامت کی لازوال علامت ہے۔

انہوں نے کہا کہ یومِ عاشور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے، انصاف کے قیام، اتحاد، اخوت، برداشت اور ایثار کا درس دیتا ہے۔

Related Posts

وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے 10 محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کے قیام، عزاداروں کے تحفظ اور جلوسوں و مجالس کے پرامن انعقاد کے لیے جامع انتظامات کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ علمائے کرام، امن کمیٹیوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے تعاون سے صوبے بھر میں مثالی ہم آہنگی قائم ہے، اور عوام حضرت امام حسینؓ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے امن، رواداری اور قومی یکجہتی کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.