پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے وزیرستان سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کے کھلاڑی

0

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے وزیرستان سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کے کھلاڑی احسان محسود نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت کر سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔ اس مقابلے میں جانے کے لیے انہوں نے ڈھائی لاکھ روپے کا قرض لیا تھا۔

Related Posts

وزیرستان کے علاقے باروند سے تعلق رکھنے والے احسان محسود نے فائنل میں سری لنکا کے کھلاڑی کو شکست دی جبکہ ٹورنامنٹ کے دیگر میچز میں انڈیا اور قازقستان کے حریفوں کو مات دی۔

تفصیل پہلے کمنٹ میں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.