قدیمی جامع مسجد روشہر کے سامنے والا نالی بار بار بند ہو جاتا ہے نالی کے ناپاک پانی مسجد شریف کے دیواروں کو لگتا ہے اور بسا اوقات نالی کی وجہ سے سخت قسم کی ناقابل بیان بد بو مسجد شریف میں در آتا ہے اہلیان روشہر میر شعیب جان زہری چیئر مین میونسپل کمیٹی قلات سے اپیل کرتے ہیں کہ مسجد کے سامنے اور سائیڈ والے نالیوں کو سیوریج سسٹم میں لاکر پائپ لائن بچھائیں تاکہ مسجد کے تقدس بحال رۓ
نیز بارشوں دوران بھی نالیوں کی پانی گلی میں پھیل کر آنے جانے والے نمازیوں کو سخت اذیت پہنچاتا ہے