نیشنل پارٹی

0

*نیشنل پارٹی

*نیشنل پارٹی ضلع قلات تحصیل قلات کابینوں کی جانب سے نیشنل پارٹی ضلع کوہٹہ کے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں*

*نیشنل پارٹی ضلع قلات کے صدر کامریڈ ظہور بلوچ جنرل سیکرٹری عبد الرحمن سرپرہ نائب صدر حاجی قادر عمرانی لیبر سیکرٹری خلیل احمد مغل تحصیل صدر محمد عارف قلندرانی جنرل سیکرٹری حفیظ سائد براہوئی پریس سیکرٹری مقبول گل محمدشہی محمد اسحاق مینگل خلیل احمد جتک ظہور مغل سمیت دیگر عہدیداروں اور رہنماؤں نے کہاکہ اس نیشنل پارٹی ضلع کو ئٹہ کے نو منتخب صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی، جنرل* *سیکرٹری عبدالصمد رند، خواتین سیکرٹری فریدہ صاحبہ اور جمہوری انداز میں منعقد ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والے دیگر تمام عہدیداران کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں نیشنل پارٹی ہمیشہ سے جمہوری اقدار، ادارہ جاتی سیاست اور کارکنوں کی رائے کو اپنی طاقت سمجھتی آئی ہے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کا کامیاب انعقاد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ نیشنل پارٹی اختلافِ رائے کے* *احترام، مشاورت اور جمہوری عمل پر مکمل یقین رکھتی ہے۔ یہی روایات پارٹی کو دیگر سیاسی* *جماعتوں سے ممتاز بناتی ہیں اور کارکنوں کے اعتماد کو مزید مضبوط کرتی ہیں*
*کوئٹہ بلوچستان کی سیاست کا ایک اہم مرکز اور ستون ہے، جہاں ایک مضبوط، فعال اور منظم تنظیم نہ صرف پارٹی کو تقویت دیتی ہے بلکہ عوامی مسائل کے حل، جمہوری جدوجہد اور سیاسی شعور کے فروغ میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ نو منتخب ضلعی کابینہ اپنی صلاحیت، تجربے، سیاسی بصیرت اور اجتماعی جدوجہد کے ذریعے نیشنل پارٹی کو ضلع کوئٹہ میں مزید فعال، منظم اور عوام دوست جماعت بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی*

Related Posts

ضلع قلات تحصیل قلات کابینوں کی جانب سے نیشنل پارٹی ضلع کوہٹہ کے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.