اینکرپرسن ایمان نواز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو کاکہناتھاکہ مجھے اس پر اعتماد نہیں ہے، میں تو پیپلزپارٹی کے اس موقف کے ہی مخالف ہوں کہ ن لیگ کے ساتھ اتحاد ہونا چاہیے ن لیگ کے ساتھ اتحاد ہو ہی نہیں سکتا ان کی روح میں پیپلزپارٹی کی دشمنی بھری ہوئی ہے، ن لیگ بنی ہی پیپلزپارٹی کی دشمنی سے تھی لیکن پارٹی قیادت کا فیصلہ ہوتا ہے ،ہم سب آمنا و صدقنا کہتے ہیں ۔
اینکرپرسن ایمان نواز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو کاکہناتھاکہ مجھے اس پر اعتماد نہیں
Prev Post
You might also like