حکومتی وفد/

0

*حکومتی وفد/دھرنا کمیٹی اور لواحقین مذاکرات شروع۔۔۔*

 

کوئٹہ:حکومتی وفد کا سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے شرکاء سے اہم ملاقات جاری

 

حکومتی وفد اور سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرناکمیٹی میں مذاکرات اور بات چیت شروع

 

Related Posts
Related Posts

کوئٹہ:وفد میں صوبائی وزراء میرضیاء اللہ لانگو، بخت محمد کاکڑ، میرسلیم کھوسہ،میرعاصم کرد گیلو شامل

 

کوئٹہ:وفد میں سینٹر منظور کاکڑ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پرسنل سٹاف افسر سعید امین اور بلال کاکڑ سمیت دیگر رہنماء شامل

 

کوئٹہ:دھرنا کمیٹی کے جانب سے عبدالرحیم زیارتوال، اصغر خان اچکزئی، آغاحسن بلوچ، مولانا قادر لونی سمیت دیگر شامل ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.