آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ابتدائی مرحلے

0

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ابتدائی مرحلے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے، جس کا باقاعدہ اعلان کل جنوبی افریقہ میں ہونے والی ایک تقریب میں کیا جائے گا۔

 

Related Posts

میڈیا رپورٹس کے مطابق براڈکاسٹرز اور کمرشل پارٹنرز کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے اس ہائی پروفائل ٹاکرے کو گروپ اسٹیج کا حصہ بنانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے میگا ایونٹ کا مکمل شیڈول کل یعنی یکم اکتوبر 2026 کو کیپ ٹاؤن میں جاری کیا جائے گا۔

 

جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 2 اکتوبر سے 21 نومبر 2027 تک کھیلا جائے گا، جس میں 14 ٹیمیں حصہ لیں گی اور نئے فارمیٹ کے تحت شائقین کو ایک سے زائد پاک بھارت میچز دیکھنے کو مل

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.