خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین کیلئے مالی مدد کا اعلان* وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کوئٹہ سے پشاور آنے والی بس کے حادثے میں جاں بحق 40 افراد میں سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین کیلئے مالی مدد کا اعلان کردیا

0

*🚨ضلع شیرانی بس حادثہ: سہیل آفریدی کا خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین کیلئے مالی مدد کا اعلان*

 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کوئٹہ سے پشاور آنے والی بس کے حادثے میں جاں بحق 40 افراد میں سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین کیلئے مالی مدد کا اعلان کردیا۔

 

Related Posts
Related Posts

سہیل آفریدی کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ اور زخمیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

 

گزشتہ روز کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کو ضلع شیرانی میں حادثہ پیش آیا تھا، جس میں 40 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.