🔴 کوئٹہ تازہ ترین اپڈیٹ
Related Posts
15 مئی کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ کے دورے پر پہنچیں گے،
جہاں وہ ٹراما سینٹر کوئٹہ، پیپلز ایئر ایمبولینس، کسان کارڈ سمیت دیگر اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔