Browsing Tag

اسلام آباد

پاکستان فری لانسر میں بہت اگے ہیں ،شہباز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم نے کہا کہ نوجوان اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار، معاشی ترقی کے کلیدی محرک ہیں۔ نوجوان توانائی، نئے خیالات اور تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور ہیں، ایس ایم ایز ملازمتیں پیدا کرتے ہیں، اختراع اور مقامی کاروبار…

مطالبات نہیں مانے توکال دوں گا، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت گرنے کے بعد لاکھوں لوگ خط غربت کی لکیر سےنیچے چلے گئے ہیں اور لوگوں کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔علیمہ خان نے کہا کہ پانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ…

شرح سود میں دو فیصدکی کمی کا اعلان ،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وقت نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کے زیر صدارت زری پالیسی اجلاس ہوا جس میں نئی مانیٹری پالیسی وضع کی گئی۔ اجلاس بعد اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی۔واضح رہے…

وی پی این بلاک کرسکتے ہیں لیکن کریں گے نہیں،چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وقت نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے اپنی سالانہ ڈیجیٹل رپورٹ پیش کردی جو کہ ڈی جی کمرشل عارف سرگانہ نے پریس بریفنگ میں پیش کی۔چیئرمین پی ٹی اے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ آج تک کوئی وی پی این بلاک نہیں کیا، میں…

ڈاکیارڈ حملہ کیس 5 سابق نیوی افسران کو سزائے موت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے والےنیوی کے 5 سابق افسران کی دستاویزات کے حصول کی درخواست نمٹا دی۔ جسٹس بابر ستار نے پٹیشنرز کے وکلا کے بیان کے بعد درخواست نمٹانے کا فیصلہ سنایا۔ درخواست نیوی…

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں پر شہباز شریف کا اظہار افسوس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم آفس سے جاری ایک بیان کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ انسانی اسمگلنگ ایک اندوہناک جرم ہے جس کی وجہ سے کئی افراد کی جانیں جاتی ہیں اور ہر سال کئی گھر اجڑ جاتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب کشتی…

صدر کے اعتراضات حیران کن ہیں،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مدارس ایکٹ پر صدر آصف زرداری کے اعتراضات پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری نے کہا کہ صدر زرداری کے مدارس ایکٹ پر اعتراضات حیران کن ہیں۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے مدارس ایکٹ…

نادرا کے ڈائریکٹر جنرل کی ڈگری جعلی نکلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وقت نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی ایم بی اے کی ڈگری پر دستخط کرنے والے اس وقت جارج میسن یونیورسٹی امریکا کے صدر ہی نہیں تھے، بی بی اے کی ڈگری میں کالج کا دیا ہوا نام دراصل ڈگری کے اجراءکے وقت…

فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پہلے اس نکتے پر دلائل دیں کہ آرمی ایکٹ کی کالعدم دفعات آئین کے مطابق ہیں۔ کیا آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے ہر شخص کو اس کے زمرے میں لایا جا سکتا ہے؟سماعت کے آغاز پر جسٹس جمال خان مندوخیل کے ریمارکس ،سپریم کورٹ کے آئینی بینچ…

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت نے اعتراض کیا کہ سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 اسلام آباد کی حدود میں نافذ العمل ہے، نئی ترامیم کا اطلاق محض اسلام آباد میں ہونے کے حوالے سے کوئی شق بل میں شامل نہیں۔ مدارس کو بحیثیت سوسائٹی رجسٹر کرانے سے ان کا…