کوروناوائرس، چین میں مزید 22افراد دم توڑ گئے

بیجنگ (این این آئی )چین سے دنیا کے ایک سو سے زائد ملکوں میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے متاثرین کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں چین میں کورونا وائرس کا شکار 22 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 40 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے…

چین میں پانچ منزلہ ہوٹل کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

بیجنگ(این این آئی )چین میں قرنطینہ بنائی گئی ہوٹل کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی صوبے فوجیان میں گذشتہ روز پانچ منزلہ ہوٹل کی عمارت گر گئی تھی، ملبے تلے سے 48 افراد کو نکال لیا گیا ہے جبکہ 23 افراد کی…

بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 6ہزار تک پہنچ گئی

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام بلوچستان کے پراونشل منیجر ڈاکٹر افضل خان زرکون نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایچ آئی وی ایڈز اور کرونا وائرس دونوں کے روک تھام کے لئے آگاہی مہم چلائی جارہی ہے