گڈگورننس، مالی نظم ونسق کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں کے معیار کویقینی بنانے کیلئے وزیراعلیٰ معائنہ…
کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوامی وسائل کا ضیاع نہیں ہونے دیں گے، گڈگورننس، مالی نظم ونسق کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں کے معیار کویقینی بنانے کے لئے وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کو متحرک اور فعال کیا گیا ہے، اور…