سیاسی قائدین سے اپیل ہے کہ زیارت

0

تمام سیاسی قائدین سے اپیل ہے کہ زیارت دھرنے کے شرکاء کے مطالبات پر سنجیدگی سے بات کریں، ان کے ساتھ کھڑے ہو، اور اس معاملے کو سیاست کی نذر نہ کریں۔ یہ وقت پوائنٹ اسکورنگ کا نہیں بلکہ انصاف، یکجہتی اور ذمہ داری کا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.