کوئٹہ

0

آج کوئٹہ کے ایک ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں کا منظر دیکھ کر دل اداس ہوگیا۔ ہر طرف مریضوں کا رش تھا، کوئی درد میں مبتلا تھا، کوئی اپنے علاج کے لیے پریشان، تو کوئی اپنے کسی عزیز کی صحت یابی کی دعا کر رہا تھا۔

Related Posts

اس منظر نے ایک بار پھر احساس دلایا کہ ہم زندگی میں بہت سی چیزوں کو بڑی دولت سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت میں اچھی صحت سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.