ضروری درخواست: وارثین کی تلاش
دہانہ سر بس کے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی ایک لاوارث بچی کو کوئٹہ ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا ہے، لیکن ابھی تک اس کے کسی رشتہ دار یا وارث نے رابطہ نہیں کیا ہے۔ تمام سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ بچی کے وارثین مل سکیں۔ اگر کوئی اس بچی کے بارے میں معلومات رکھتا ہو یا اس کے وارثین کو پہچانتا ہو تو براہ کرم نیچے دیے گئے نمبروں پر واٹس ایپ یا رابطہ کریں۔ ان کے پہنچنے تک ہر ممکن مدد کریں گے۔
📞 03362266660
📞 03124666660
آگے شئیر کریں