بلوچستان/ موسم صورتحال
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
خضدار اور گردونواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور قلات میں 32 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 اور ژوب میں 35 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 اور تربت میں 44 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 اور چمن میں 38 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 اور جیوانی میں 34 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
You might also like