امریکہ کے جنگلات میں آگ 70 ہزار افراد متاثر

0

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، سیکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کیلیفورنیا میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔

70 ہزار شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے احکامات دے دیے گئے ہیں۔ اس آگ کی دوسری لہر نے دو ہزار ایکڑ کے علاقے کو متاثر کیا ہے اور مزید شہری زخمی ہوئے ہیں۔

Related Posts

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.