بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اب گیس کی فراہمی صرف ساڑھے 7 گھنٹے تک ہوگی۔ حالیہ تخریب کاری کے دوران بولان میں 18 انچ کی گیس پائپ لائن دھما*کے سے تباہ ہوگئی تھی، جس کی مرمت مکمل ہونے تک کوئٹہ کو روزانہ صرف ساڑھے 7 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی۔
بلوچستان
Prev Post
You might also like