خاندانوں کے لیے مالی معاونت کا اعلان

0

پمز آتشزدگی: ج اں ب ح ق نومولود بچوں کے خاندانوں کے لیے مالی معاونت کا اعلان

 

Related Posts

حکومت نے پمز آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں ج اں ب ح ق ہونے والے نومولود بچوں کے اہلِ خانہ کے لیے 50 لاکھ روپے فی خاندان معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

 

حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داری کے تعین کے عمل کو بھی جاری رکھنے کی بات کی گئی ہے۔

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.