تجربہ کاروں کی کارکردگی کا صرف مختصر احوال
آڈیٹر جنرل پاکستان کو مالی سال 2024-25 کے دوران جاری کیے گئے 75 ارب روپے کے اخراجات کا مکمل حساب نہیں مل سکا
آڈٹ رپورٹ میں پاکستان بیت المال میں 7 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
محکمہ ڈاک کے آڈٹ میں 63 ارب روپے سے زائد کی مالیاتی بےقاعدگیوں کا انکشاف۔
پنجاب میں مزارات کے نذراتوں میں کروڑوں کا غبن، متعلقہ افسران کو نوٹس جاری
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق متعدد وزارتوں میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں اور گھپلے
شہباز شریف نے پچھلے چار سال میں جتنا قرض لیا ہے وہ اس قرضے کا 90 فیصد ہے جو ہم نے پچھلے 75 سال میں لیا
پیٹرول کے بعد گیس اور پٹرولیم سیکٹر میں بھی 36سو ارب کا سرکلر ڈیٹ
آٹے کا بحران عروج پر
دہشت گردی کی لہر عروج پر
آزاد کشمیر، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بے چینی عروج پر