- *چیف سیکرٹری بلوچستان، سیکرٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر زیارت کو برطرف کیا جائے۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کوئٹہ میں دھرنے سے خطاب*
ان آفیسران کی موجودگی میں شفاف تحقیقات ممکن نہیں ہے۔ سربراہ پشتونخوامیپ
چیف سیکرٹری بلوچستان، سیکرٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر زیارت کو برطرف کرکے ہی جوڈیشل کمیشن شفاف تحقیات کرسکتی ہے۔اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں دھرنوں کا سلسلہ شروع کرسکتے ہیں۔سربراہ پشتونخوامیپ