وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوجوانوں کے لیے ایک اور شاندار تحفہ! 

0

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوجوانوں کے لیے ایک اور شاندار تحفہ!

کیا آپ نئی زبانیں سیکھ کر اپنے کیریئر اور صلاحیتوں کو وسعت دینا چاہتے ہیں؟ تو یہ سنہری موقع ہرگز ہاتھ سے جانے نہ دیں!

مفت لینگوئج کورسز میں داخلے کا آغاز ہو چکا ہے!

اہم خصوصیات:

Related Posts

مختلف بین الاقوامی اور علاقائی زبانیں سیکھنے کا سنہری موقع

بالکل مفت کورسز اور آسان طریقہ کار

نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا بہترین اقدام

رجسٹریشن کا طریقہ:

اپنی پسند کی زبان سیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں یا کیو آر کوڈ (QR Code) اسکین کریں:https://registration.btevta.gob.pk/portal/candidate-register

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.