گروپ اسٹیج کے دوسرے راؤنڈ کے میچز کا شیڈول پاکستانی وقت کے مطابق آپ کی خدمت میں پیش ہے۔۔۔
رونالڈو کی پرتگال اور یمال کی اسپین سمیت ہر اس بڑی ٹیم کے لیے اس راؤنڈ میں پورے تین پوائنٹس حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے جو اپنے پہلے مقابلے جیتنے میں ناکام رہی ہیں۔۔۔
تیسرے اور گروپ اسٹیجز کے فائنل راؤنڈ کا شیڈول بھی بہت جلد آپکو ہمارے پیج سے مل جائے گا۔۔۔