یہ فٹبال گراؤنڈ کوئٹہ میں ہے، جس سے شاید بہت کم کوئٹہ والے واقف ہوں۔ پچھلے کچھ مہینوں سے اس شہر سے غمگین خبریں آرہی ہیں۔ آئیے اپنے شہر کی خوبصورتیاں اور اچھی باتیں شیئر کریں، شاید اسی سے حالات بھی بہتر ہوں اور ہمیں ذہنی سکون ملے۔ ❤️🫶🏻
فٹبال گراؤنڈ کوئٹہ میں ہے، جس سے شاید بہت کم کوئٹہ والے
Prev Post
Next Post
You might also like