تھائی لینڈ: میلے میں دستی بم حملہ، 3 افراد ہلاک، 48 زخمی

0

بنکاک(ویب ڈیسک)تھائی لینڈ کے صوبے تاک میں جاری میلے کے دوران دستی بم حملے میں 3 افراد ہلاک اور تقریباً 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تھائی پولیس کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ کے صوبے تاک میں گزشتہ شب سجنے والے میلے کے دوران دستی بم حملہ ہوا ہے۔

ٹیسلا نے نیا روبوٹ بنایا ،جو بلکل انسان کی طرح لڑکھڑا جاتا ہے

جس مں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کے وزیرِ اعظم نے دستی بم حملے میں ہلاک ہونے والوں اور زخمیوں کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

Related Posts

ایرانی گلوکارہ نے حجاب کے بغیر پرفارم کیا گلوکارہ مشکل میں پڑگئی

انہوں نے پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس واقعے کی فوری تحقیقات کریں، قصورواروں کو ان کے انجام تک پہنچائیں۔انہوں نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے آنے والے تمام تہواروں پر حفاظتی اقدامات کو بڑھائیں۔

بھارتی کامیڈی شو کی جج ارچنا سنگھ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.