*سندھ میں خطرناک ہیٹ ویو کا الرٹ، کئی شہروں میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا خدشہ*
Related Posts
محکمۂ موسمیات کے مطابق 25 سے 31 مئی کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے، جبکہ بعض شہروں میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
*رپورٹ کے مطابق سکھر، شکار پور، جیکب آباد، لاڑکانہ اور دادو میں درجۂ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے*