*کوئٹہ* *ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے سول ہسپتال ٹراما سینٹر کی قیمتی مشینری اسپنی روڈ منتقل کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے

0

*کوئٹہ*

 

Related Posts

Related Posts

*ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے سول ہسپتال ٹراما سینٹر کی قیمتی مشینری اسپنی روڈ منتقل کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عوامی صحت اور سرکاری نظام علاج پر حملہ قرار دیا ہے۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق ایک فعال ٹراما سینٹر کو غیر فعال کرنا عوام، مریضوں اور طبی عملے کے ساتھ زیادتی ہے۔۔۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت میں بعض عناصر ذاتی مفادات اور ناقص منصوبہ بندی کے تحت اداروں کو کمزور کر رہے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز نے خبردار کیا کہ اگر فیصلہ فوری واپس نہ لیا گیا تو احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی، جس کی ذمہ داری حکومت بلوچستان اور محکمہ صحت پر ہوگی۔۔۔۔*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.