میں بڑی کارروائی: Quetta NCCIA نے 2 سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ گرفتار کر لی

0

*کوئٹہ میں بڑی کارروائی: NCCIA نے 2 سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ گرفتار کر لیے* 🚨

 

کوئٹہ:وائس آف بلوچستان

گرفتار افراد: مقبول جعفر اور ڈاکٹر ثنا

 

ترجمان NCCIA کا بڑا انکشاف:📢

“دونوں ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے سینئر سرکاری افسران، شہریوں اور ریاستی اداروں کو بلیک میل کرنے، منفی پروپیگنڈہ اور ہرزہ سرائی میں ملوث تھے”

 

سرکاری بیان کے مطابق:

1. غیر قانونی مواد کے پھیلاؤ پر انکوائری ہوئی

2. شواہد کی بنیاد پر کارروائی کی گئی

*3. قانونی نوٹسز اور متعدد مواقع دینے کے باوجود سرگرمیاں جاری رکھیں

4. مجبوراً گرفتاری عمل میں آئی، مزید تفتیش جاری ہے

 

وائس آف بلوچستان کا دو ٹوک موقف:

 

Related Posts
Related Posts

1. سوشل میڈیا آزادی اظہار کا پلیٹ فارم ہے، بلیک میلنگ کا اڈہ نہیں

2. سرکاری افسران کو بلیک میل کرنا، اداروں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا جرم ہے

3. قانون اپنا راستہ لے گا – اگر جرم ثابت ہوا تو سزا ملنی چاہیے

4. اگر کوئی بے گناہ ہے تو عدالت سے انصاف ملے گا

 

پیغام واضح ہے:

تنقید کرو، سوال اٹھاؤ، احتساب مانگو – یہ آئینی حق ہے

لیکن بلیک میلنگ، ہرزہ سرائی، جھوٹا پروپیگنڈہ – یہ جرم ہے

 

بلوچستان کو مثبت سوشل میڈیا چاہیے، منفی پروپیگنڈہ نہیں

 

قانون سب کے لیے برابر ہے – VOB قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑا ہے

 

منفی نہیں مثبت بلوچستان

یہی ہے وائس آف بلوچستان کی پہچان

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.