الجزائر کےایک 10 سالہ نابینا بچے نے غیر معمولی ہمت، محنت اور لگن کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف سن کر قرآنِ کریم حفظ کر لیا

0

الجزائر کےایک 10 سالہ نابینا بچے نے غیر معمولی ہمت، محنت اور لگن کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف سن کر قرآنِ کریم حفظ کر لیا۔

Related Posts
Related Posts

بچے نے ریڈیو پر تلاوت سنتے ہوئے مسلسل یاد کرنے کا عمل جاری رکھا اور اپنی مضبوط قوتِ ارادی کے ذریعے حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کی۔یہ متاثر کن واقعہ اس بات کی روشن مثال ہے کہ اگر انسان کا عزم پختہ ہو تو کوئی بھی مشکل کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

بچے کی محنت، صبر اور شوق کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے، جبکہ لوگ اسے دوسروں کیلئے ایک بڑی ترغیب قرار دے al

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.