ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ جہاں ہمیں کسی بات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، وہاں ہم اسے مذاق میں اڑا دیتے ہیں، اور جہاں بات صرف مذاق کی ہوتی ہے، وہاں ہم ضرورت سے زیادہ سنجیدہ ہو جاتے ہیں،نبیل ظفر
�پاکستان کے مشہور اداکار نبیل ظفر نے انسٹاگرام کی سٹوری میں کہا کہ”ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ جہاں ہمیں کسی بات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، وہاں ہم اسے مذاق میں اڑا دیتے ہیں، اور جہاں بات صرف مذاق کی ہوتی ہے، وہاں ہم ضرورت سے زیادہ سنجیدہ ہو جاتے ہیں،نبیل ظفر”f