Author
admin 0 comments
زیب خان نے اپنی خبر میں بتایاہے کہ مالی سال 2025-26 میں 9 پڑوسی ممالک کے ساتھ
انگریزی جریدے ڈان کے لیے مبارک زیب خان نے اپنی خبر میں بتایاہے کہ مالی سال 2025-26 میں 9 پڑوسی ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 30 فیصد اضافے کے ساتھ 15.933 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جبکہ اس سے گزشتہ سال میں یہ خسارہ 12.256 ارب ڈالر…