! ❤️🏅 بلوچستان کی پہلی خاتون کارڈیالوجسٹ اور ڈبل ایف سی پی ایس ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر ہما ترین کو گورنر بلوچستان

0

کوئٹہ کی قابلِ فخر بیٹی ڈاکٹر ہما نعیم ترین! ❤️🏅

بلوچستان کی پہلی خاتون کارڈیالوجسٹ اور ڈبل ایف سی پی ایس ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر ہما ترین کو گورنر بلوچستان کی جانب سے بہترین ڈاکٹر کے اعزاز میں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔

Related Posts

ڈاکٹر ہما ترین نے بلوچستان میں دل کے جدید علاج کے فروغ اور غریب مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

ڈاکٹر ہما ترین کی یہ کامیابی نہ صرف کوئٹہ بلکہ پورے بلوچستان کے لیے باعثِ فخر ہے، اور صوبے کی خواتین و نوجوان ڈاکٹروں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.