اہم اطلاع!** کیا آپ کے پاس کوئی تکنیکی یا پیشہ ورانہ مہارت (Skill) ہے اور آپ روزگار کی تلاش میں ہیں؟

0

📢 **بلوچستان کے ہنرمند نوجوانوں کے لیے اہم اطلاع!**

 

کیا آپ کے پاس کوئی تکنیکی یا پیشہ ورانہ مہارت (Skill) ہے اور آپ روزگار کی تلاش میں ہیں؟

 

**B-TEVTA Job Seeker Portal** پر اپنی رجسٹریشن کروائیں تاکہ آپ کی مہارت اور قابلیت کے مطابق مقامی اور بیرونِ ملک روزگار کے ممکنہ مواقع سے آپ کو آگاہ کیا جا سکے۔

 

🔗 **رجسٹریشن لنک:**

https://btevta.gob.pk/job-seeker/auth

 

 

**B-TEVTA**

ہنرمند نوجوان، خوشحال بلوچستان!

*مزید معلومات کے لیئے*

Related Posts

فوکل پرسن تحصیل کنراج::محمد اسلم

موبائل نمبر۔03350815786

واٹس ایپ۔03182696152

 

فوکل پرسن تحصیل بیلہ:عبدالغنی

موبائل نمبر۔03412708625

 

فوکل پرسن تحصیل اوتھل:محمد حسین

موبائل نمبر۔03442276279

*ضلعی انتظامیہ ڈسٹرکٹ لسبیلہ*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.