محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے پورے صوبے میں مڈل بورڈ جماعت ہشتم کے سالانہ امتحانات 2026 کے امتحانی مراکز کی نگرانی (مانیٹرنگ) کے لیے RTSM اسٹاف کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

0

*محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے پورے صوبے میں مڈل بورڈ جماعت ہشتم کے سالانہ امتحانات 2026 کے امتحانی مراکز کی نگرانی (مانیٹرنگ) کے لیے RTSM اسٹاف کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری*

 

کوئٹہ:(بلوچستان ٹیچر) محکمہ تعلیم سکولز حکومتِ بلوچستان نے پورے صوبے میں مڈل بورڈ سالانہ امتحانات 2026ء کے شفاف انعقاد اور نگرانی کے لیے آر ٹی ایس ایم (RTSM) اسٹاف کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

 

جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، مڈل کے سالانہ امتحانات رواں سال 23 نومبر 2026ء سے شروع ہوں گے جو 30 نومبر 2026ء تک جاری رہیں گے۔

 

تعینات کیا گئے مانیٹرنگ اسٹاف منظور شدہ ایس او پیز (SOPs) کے تحت روزانہ کی بنیاد پر اپنے متعلقہ اضلاع کے امتحانی مراکز کا دورہ کرے گا اور امتحانی عمل کا جائزہ لے گا۔ اس کے علاوہ، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ اسٹاف امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے روزانہ کی وزٹ رپورٹس مقررہ فارمیٹ کے مطابق متعلقہ ڈیش بورڈ اور واٹس ایپ گروپ پر اپ لوڈ کرے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.