کوئیٹہ۔ صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید کے حوالے سے وارنٹ گرفتاری کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے: ترجمان اسپورٹس ڈپارٹمنٹ خود کو صحافی ظاہر کرنے

0

کوئیٹہ۔ صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید کے حوالے سے وارنٹ گرفتاری کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے: ترجمان اسپورٹس ڈپارٹمنٹ

Related Posts

خود کو صحافی ظاہر کرنے والا دوتانی نامی شخص دراصل ایک افغان شہری ہے۔ چند ماہ قبل محکمۂ کھیل کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر NCCIA کی کارروائی کے نتیجے میں وہ جیل بھی جا چکا ہے جبکہ محکمۂ کھیل کی جانب سے اس کے خلاف باقاعدہ مقدمہ بھی درج کروایا گیا ہے۔

اب وہ اپنے اوپر درج مقدمے کی آڑ میں پروپیگنڈے پر اتر آیا ہے۔ یہ شخص مفادات اور پیسے کے لیے کسی بھی حد تک گر سکتا ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.