قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانا، ان کی نجی تصاویر یا

0

قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانا، ان کی نجی تصاویر یا ذاتی معلومات شیئر کرنا اور انہیں آن لائن بلیک میلنگ کے لیے استعمال کرنا قانوناً جرم ہے۔

Related Posts

ایجنسی نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ ایسے اقدامات پر قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ NCCIA نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس نوعیت کے سائبر جرائم کی اطلاع متعلقہ حکام کو دیں اور کارروائی میں مدد کے لیے ضروری شواہد بھی فراہم کریں۔

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.