بلوچستان

0

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر اسمبلی میں تقریر، صوبائی وزیر صادق عمرانی کو وزارت سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے

 

بلوچستان میں امن و امان کی بد ترین صورتحال پر صوبائی اسمبلی میں حکومت کے خلاف اظہارِ خیال کرنا صوبائی وزیر صادق عمرانی کو مہنگا پڑ گیا

 

Related Posts

ذرائع کے مطابق صادق عمرانی کی حکومت مخالف تقریر پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے اور انہیں وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے

 

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ صادق عمرانی کو آئندہ دو روز کے اندر وزارت سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے کا امکان ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.