تربت

0

*تربت: یوٹیوبرز کی آمد پر اسپتال کے عملے کے داخلے پر پابندی۔۔۔*

*ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج، سروسز کا بائیکاٹ۔۔۔*

 

Related Posts

*تربت میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے احتجاج اور طبی خدمات کا بائیکاٹ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سمیت پاکستان کے دیگر شہروں سے صحافیوں اور یوٹیوبرز کی آمد کے دوران پاکستانی فوجی اہلکاروں نے سیکیورٹی خدشات کے باعث طبی عملے کو ٹیچنگ اسپتال میں داخل ہونے سے روک دیا۔*

*اس واقعے کے بعد ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے احتجاجاً اپنی خدمات کا بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے۔*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.