سوراب: چمن سے تعلق رکھنے والی فیملی کی گاڑی مسلح افراد نے چھین لی۔
سوراب کے قریب مبینہ طور پر مسلح افراد نے چمن کے رہائشی اشرف اچکزئی کی فیملی سے ریوو گاڑی چھین لی۔ گاڑی میں خواتین اور بچے سوار تھے جبکہ گھریلو سامان، خواتین کے کپڑے اور جہیز کا سامان بھی موجود تھا۔
مسلح افراد نے خواتین اور بچوں کو ویرانے میں اتار کر گاڑی سمیت گھریلو سامان، کپڑے اور جہیز کا سامان لے گئے۔
خدارا یہ راستہ اب سفر کے لئے بلکل بھی محفوظ نہیں ڈکیت، قا*تل ، مختلف تنظیمیں سب سرگرم ہیں۔💔