بولان

0

بولان: 24 انچ گیس پائپ لائن دھما*کے سے تباہ

Related Posts

بولان کے علاقے دراز بینٹ میں نامعلوم افراد نے 24 انچ قطر کی مین گیس پائپ لائن کو د*ھماکا خیز مواد سے تبا*ہ کردیا، جس کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہوئی۔

جبکہ سوئی گیس حکام سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد مرمتی کام شروع کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.