*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیسے بڑھ رہی ہیں۔*
*18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا*
*20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا*
*21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا*
*22 جولائی، 7 روپے 83 پیسے مہنگا*
*23 جولائی 6 روپے 39 پیسے مہنگا*
*24 جولائی 4 روپے 40 پیسے مہنگا*
*6 دن میں 62 روپے 43 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا*
*اگر ایک دن میں 50 روپے کا اضافہ ہوتا تو عوام تھوڑا شور مچاتی، لیکن اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کسی کو محسوس بھی نہیں ہو رہا۔*
*یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتی ہے کارکردگی*