ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ*

0

*امریکا ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ*

 

*کویت نے ایرانی ڈرونز مار گرائے، بحرین میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے*

 

Related Posts
Related Posts

*جنگ کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس، اراکین کا خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا مطالبہ*

 

تہران: امریکا کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعدد ارکان نے امریکا کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت ختم کرنے اور سید علی خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا۔

 

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق 290 رکنی پارلیمنٹ میں سے 180 ارکان نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ موجودہ مفاہمتی یادداشت کو ختم کر کے نئی حکمت عملی اختیار کی جائے۔ ارکان کا مؤقف تھا کہ حالیہ واقعات کے بعد ایران کو اپنی پالیسیوں پر ازسرِ نو غور کرنا چاہیے۔ یہ اجلاس تقریباً چار ماہ بعد منعقد ہوا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.