حکومتِ بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سابقہ ضلع کوئٹہ

0

حکومتِ بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Related Posts
Related Posts

نوٹیفکیشن کے مطابق سابقہ ضلع کوئٹہ کو کوئٹہ ایسٹ اور کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کر دیا گیا ہے، جبکہ ضلع مستونگ کو قلات ڈویژن سے نکال کر کوئٹہ ڈویژن میں شامل کر دیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے بعد کوئٹہ ڈویژن اب تین اضلاع پر مشتمل ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.