ڈپٹی کمشنر محمد حسین کی ہدایت پر نوشکی میں لوکل کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محسن لاشاری، سپرنٹنڈنٹ حاجی عبدالحمید بڑیچ،

0

ڈپٹی کمشنر محمد حسین کی ہدایت پر نوشکی میں لوکل کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محسن لاشاری، سپرنٹنڈنٹ حاجی عبدالحمید بڑیچ، اور لوکل کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔

 

اجلاس کے دوران مختلف لوکل درخواستوں کی جانچ پڑتال کی گئی جبکہ متعدد درخواستوں کو موقع پر ہی نمٹایا گیا۔

 

Related Posts
Related Posts

اس موقع پر چیئرمین میر عبدالرحمن لانگو، حاجی شفیع محمد جمالدینی، جانان بڑیچ، حاجی انور مینگل، مجیب بادینـی اور دیگر اراکین لوکل کمیٹی بھی موجود تھے۔

 

شرکاء نے شفاف اور بروقت فیصلوں کے ذریعے عوامی مسائل کے حل کے عزم کا اعادہ کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.