جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا

0

*جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی*

 

جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی

فوٹو: فائل

Related Posts
Related Posts

جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا دے دی گئی، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگادی۔

 

جیکب آباد کے گوٹھ محمد صدیق آرائیں میں 5مئی کو پیش آنے والاہولناک واقعہ، جس میں مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو جلا کر راکھ کر دیا ،ملزمان جدید اسلحہ سےفائرنگ کرتےرہے۔

 

ایس ایس پی جیکب آباد فیضان علی کے مطابق ابتدائی تفتیش کےمطابق گائوں صدیق آرائیں اور گائوں غازی خان چنہ کےجوڑے نے حیدرآباد کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی، جس پر ملزمان نے پسند کی شادی کرنے پرگاؤں کو آگ لگائی۔

 

پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپےمار کر 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.