*محسن نقوی سے سوال سر آپریشن بنیان

0

🚨*محسن نقوی سے سوال سر آپریشن بنیان المرصوص* میں پاکستان کو جس طرح سے کامیابی ملی اس پر پوری قوم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد پیش کر رہی ہے 🇵🇰

 

یہ بتائیے گا جو اِنڈین حکام ہیں وہ مختلف طریقوں سے یہ بات کرتے ہیں مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہوئے یہ بات کرتے ہیں کے *آپریشن سندھور* آج بھی جاری ہے / وہ ختم نہیں ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔💢🇵🇰

 

اس پر آپ بھارتی حکام کو کیا جواب دیں گے ؟

 

محسن نقوی کا جواب

 

Related Posts
Related Posts

**بھارت کے بہت سارے اہداف کل بھی ہمارے نشانے پر تھے اور آج بھی ہمارے نشانے پر ہیں ** / محسن نقوی – *ہوم منسٹر پاکستان* 🔥🔥

 

پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇵🇰

سردار نثار تبسم

جااگو پاکستان

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.