ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے پاکستانی وفد کی ملاقات

0

واشنگٹن(ویب ڈیسک)پاکستانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کے بعد ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے تقریباً 3 گھنٹے طویل ملاقات کی۔عافیہ صدیقی کیس؛ مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، فوزیہ صدیقی

صدر کے اعتراضات حیران کن ہیں،ترجمان جے یو آئی

پاکستان کے ایک وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ان کی رہائی کا فیصلہ کرے گی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکی حکومت بھی 20 جنوری سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا فیصلہ کر لے گی۔اس کے علاوہ پاکستانی وفد نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ کے حکام سے بھی ملاقات کی۔

Related Posts

نادرا کے ڈائریکٹر جنرل کی ڈگری جعلی نکلی

انہوں نے مزید کہا کہ عافیہ صدیقی کا معاملہ انسانی حقوق کا عالمی مسئلہ ہے۔پاکستانی وفد میں شامل سینیٹر بشریٰ انجم نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی حکام سے بات چیت مثبت رہی۔ملاقات کے دوران ڈاکٹر عافیہ نے کہا کہ انہیں اب بھی انصاف ملنے کی امید ہے۔

فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت مل گئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.