نوشکی بلوچستان حکومت وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی صاحب MPA نوشکی صاحب مسٹر محکمہ جنگلات سے اپیل ہے کہ وہ نوشکی کے محکمہ جنگلات کے پوسٹوں کے جلد از جلد ارڈر جاری کروائیں بے روزگار نوجوان بہت پریشان ہیں کیونکہ محکمہ جنگلات کی ان پوسٹوں کو ابھی 2 سال مکمل ہو رہے ہیں انٹرویو اور ٹیسٹ کو سات اٹھ مہینے ہو رہے ہیں لیکن نوجوانوں کے ارڈرز ابھی تک نہیں ہو رہے ہیں بے روزگاری دن بدن بڑھ رہا ہے تعلیم یافتہ نوجوان سخت مشکلات میں مبتلا ہیں 2سالوں سے ان پوسٹوں کا انتظار کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود اس پر کوئی عمل نہیں ہو رہا ہے لہذا وزیراعلی صاحب مسٹر محکمہ جنگلات سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد محکمہ جنگلات کی ارڈرز جاری کریں تاکہ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار ملے