مستونگ/کھڈکوچہ حملہ/ اپڈیٹ۔
بلوچستان کے علاقے مستونگ کے کھڈکوچہ کے مقام پر چھٹیوں پر جانے والے فورسز کے پندرہ بسوں اور حفاظتی دستوں پر مشتمل کانوائے پر مسلح افراد کا حملہ ۔
رپورٹس کے مطابق حملوں میں چار بسیں براہ راست حملوں کی ضد آئی ہیں ۔جس میں سے ایک بس مکمل جل کر خاکستر ۔ ہوا ہے۔
بڑی تعداد میں ڈرونز بھی استعمال کیئے گئے۔
جبکہ متعدد ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکھنے میں آئی ہے ۔
۔
جنکی سرکاری سطح پر تصدیق ہونا باقی ہے۔۔۔۔
۔۔
،